اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.85 قیمت فروخت : 280.35
  • یورو قیمت خرید: 325.98 قیمت فروخت : 326.56
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 376.26 قیمت فروخت : 376.94
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.58 قیمت فروخت : 201.94
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.64 قیمت فروخت : 74.77
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.21 قیمت فروخت : 76.35
  • کویتی دینار قیمت خرید: 915.45 قیمت فروخت : 917.09
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 483900 دس گرام : 414900
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 443572 دس گرام : 380322
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 9329 دس گرام : 8007
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاکستان کی ٹیسٹ ٹیم کےکپتان شان مسعود نے نیا قومی ریکارڈ بنا دیا

28 Dec 2025
28 Dec 2025

(ویب ڈیسک)پاکستان کی ٹیسٹ ٹیم کےکپتان شان مسعود نے نیا قومی ریکارڈ بنا دیا ہے۔

شان مسعود نے پاکستان کی تاریخ میں تیز ترین فرسٹ کلاس ڈبل سنچری بنانے کا ریکارڈ بنایا ہے۔ایس این جی پی ایل سےکھیلتے ہوئے شان مسعود نے ساحر ایسوسی ایٹس کے خلاف 177 گیندوں پر ڈبل سنچری مکمل کی۔

شان مسعود تیز ترین فرسٹ کلاس ڈبل سنچری بنانے والے پاکستانی بیٹر بن گئے ہیں۔اس سے قبل پاکستان کی تیز ترین فرسٹ کلاس ڈبل سنچری کا ریکارڈ انضمام الحق کے پاس تھا۔

انضمام الحق نے 1992 میں آکسفورڈ اینڈ کیمبرج  یونیورسٹی کے خلاف فرسٹ کلاس ٹور میچ میں 188 گیندوں پر ڈبل سنچری بنائی تھی۔شان مسعودکی جانب سے اسکور  ہونے والی ڈبل سنچری  پاکستانی  سرزمین  پر  بھی تیز ترین فرسٹ کلاس ڈبل سنچری ہے۔

بھارت کے وریندر  سہواگ نے 2006 کے لاہور  ٹیسٹ میں 182 گیندوں پر ڈبل سنچری بنائی تھی۔شان مسعود پہلے دن کے اختتام پر 185 گیندوں پر 212 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے