اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.85 قیمت فروخت : 280.35
  • یورو قیمت خرید: 325.98 قیمت فروخت : 326.56
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 376.26 قیمت فروخت : 376.94
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.58 قیمت فروخت : 201.94
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.64 قیمت فروخت : 74.77
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.21 قیمت فروخت : 76.35
  • کویتی دینار قیمت خرید: 915.45 قیمت فروخت : 917.09
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 483900 دس گرام : 414900
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 443572 دس گرام : 380322
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 9329 دس گرام : 8007
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاکستانی صحافی مونا خان نے لندن میراتھن میں گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا

28 Dec 2025
28 Dec 2025

(لاہورنیوز) پاکستان کیلئے باعثِ فخر اور وطنِ عزیز کی بیٹی مونا خان نے لندن میراتھن ریس میں "گنیز ورلڈ ریکارڈ" حاصل کرلیا۔

خاتون صحافی مونا خان نے 42.2 کلومیٹر کا فاصلہ مقررہ وقت میں طے کر کے پاکستان کا نام دنیا میں روشن کیا۔پاکستان کی بیٹی مونا خان نے تاریخی کامیابی حاصل کر کے یہ ثابت کر دیا کہ پاکستانی خواتین بھی عالمی سطح پر کسی سے کم نہیں، پاکستانی صحافی مونا خان نے خاتون ہو کر عزم و ہمت اور محنت کی عظیم مثال قائم کر دی، لندن میراتھن ریس میں مونا خان نے سبز ہلالی پرچم اٹھا کر بھارتی ریسر کو بھی پیچھے چھوڑ دیا۔

مونا خان کی کہانی پاکستانی خواتین کی ناقابل شکست ہمت کی عکاس ہے، انکی تاریخی فتح نے ثابت کر دیا کہ پاکستانی خواتین کسی بھی میدان میں اپنے حریف کو مات دینے کی صلاحیت رکھتی ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے