اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.85 قیمت فروخت : 280.35
  • یورو قیمت خرید: 325.98 قیمت فروخت : 326.56
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 376.26 قیمت فروخت : 376.94
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.58 قیمت فروخت : 201.94
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.64 قیمت فروخت : 74.77
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.21 قیمت فروخت : 76.35
  • کویتی دینار قیمت خرید: 915.45 قیمت فروخت : 917.09
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 483900 دس گرام : 414900
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 443572 دس گرام : 380322
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 9329 دس گرام : 8007
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

لیسکو میں اے ایم آئی میٹرز خریداری کی انکوائری کا معاملہ پر انتظامیہ کا مؤقف آ گیا

27 Dec 2025
27 Dec 2025

(لاہور نیوز) لیسکو میں اے ایم آئی میٹرز خریداری کی انکوائری کا معاملہ پر انتظامیہ کا مؤقف آ گیا۔

لیسکو انتظامیہ نے ٹینڈر میں پیپرا رولز کی خلاف ورزی کے الزام کو مسترد کرتے ہوئے اے ایم آئی میٹرز کی خریداری کے عمل کو شفاف قرار دیدیا ہے۔

انتظامیہ نے معاہدے پر اٹھائے جانے والے اعتراضات کو مسترد کرتے ہوئے ایویلوایشن کو درست قرار دیا، حکام کا کہنا تھا کہ پہلے ٹینڈر کے مقابلے دوسرے ٹینڈر میں میٹر کی قیمت میں 4281 روپے کمی ہوئی۔

اُن کا مزید کہنا تھا کہ لیسکو کی شفاف ٹینڈرنگ کے عمل سے قومی خزانے کو اربوں روپے کی بچت ہوئی، یہ ایوارڈ میرٹ، ویلیو فار منی، مقابلے کو فروغ اور مالی بچت کو یقینی بناتا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے