اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.85 قیمت فروخت : 280.35
  • یورو قیمت خرید: 325.98 قیمت فروخت : 326.56
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 376.26 قیمت فروخت : 376.94
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.58 قیمت فروخت : 201.94
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.64 قیمت فروخت : 74.77
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.21 قیمت فروخت : 76.35
  • کویتی دینار قیمت خرید: 915.45 قیمت فروخت : 917.09
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 483900 دس گرام : 414900
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 443572 دس گرام : 380322
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 9329 دس گرام : 8007
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

شعیب اختر نے اپنی صحت سے متعلق زیر گردش خبروں پر خاموشی توڑ دی

27 Dec 2025
27 Dec 2025

(ویب ڈیسک)پاکستان کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے اپنی صحت سے متعلق سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی خبروں پر ردعمل دے دیا۔

سابق قومی کرکٹر شعیب اختر نے اپنے ایکس اکاؤنٹ پر اپنی صحت سے متعلق گردش کرنے والی تمام خبروں کو بے بنیاد قرار دیا۔انہوں نے ایکس پر بیان میں کہا کہ سوشل میڈیا پر میری صحت سے متعلق گردش کرنے والی تمام خبریں بے بنیاد اور جھوٹی ہیں۔ میں بالکل صحت مند ہوں، الحمدللہ۔

 

انہوں نے یہ بھی بتایا کہ سوشل میڈیا پر زیرِ گردش ویڈیو تین سال پرانی ہے جو میلبورن میں میرے گھٹنے کے آپریشن کے وقت کی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے