اپ ڈیٹس
  • 217.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.37 قیمت فروخت : 40.44
  • یورو قیمت خرید: 324.29 قیمت فروخت : 324.88
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 372.61 قیمت فروخت : 373.28
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.80 قیمت فروخت : 196.15
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 204.22 قیمت فروخت : 204.58
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.44 قیمت فروخت : 74.57
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.06 قیمت فروخت : 76.19
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.06 قیمت فروخت : 914.69
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 534600 دس گرام : 458300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 490046 دس گرام : 420105
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8643 دس گرام : 7418
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

پنجاب پروٹیکشن آرنرشپ ایکٹ کیخلاف آئینی درخواست لاہور ہائیکورٹ میں دائر

27 Dec 2025
27 Dec 2025

(لاہور نیوز) پنجاب پروٹیکشن آرنرشپ ایکٹ2025 کے خلاف آئینی درخواست لاہور ہائیکورٹ میں دائر کردی گئی۔

درخواست تحریک انصاف کےاراکین پنجاب اسمبلی شیخ امتیاز محمود اور اعجاز شفیع نے دائر کی۔

درخواست میں موقف اختیارکیا گیا کہ ایکٹ کےتحت جائیداد سےمتعلق اختیارات انتظامیہ کو دے کرآئین کی خلاف ورزی کی گئی،ڈسپیوٹ ریزولیشن کمیٹی میں فریقین کو وکیل کے ذریعے پیش ہونے کی اجازت نہیں۔

درخواست میں یہ بھی کہا گیا کہ سول عدالتوں کا دائرہ اختیار ختم کرنا آئین سے متصادم ہے ،ایگزیکٹو اور عدالتی اختیارات کو یکجا کرنا عدلیہ کی آزادی پرحملہ ہے۔

درخواست گزار نے استدعا کی کہ پراپرٹی آرنرشپ ایکٹ اور اس کے تحت ہونے والے تمام اقدامات کالعدم قرار دیے جائیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے