اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.85 قیمت فروخت : 280.35
  • یورو قیمت خرید: 325.98 قیمت فروخت : 326.56
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 376.26 قیمت فروخت : 376.94
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.58 قیمت فروخت : 201.94
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.64 قیمت فروخت : 74.77
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.21 قیمت فروخت : 76.35
  • کویتی دینار قیمت خرید: 915.45 قیمت فروخت : 917.09
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 483900 دس گرام : 414900
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 443572 دس گرام : 380322
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 9329 دس گرام : 8007
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

بیٹے کے ساتھ بھارتی گانے پر ڈانس، نادیہ خان کو شدید تنقید کا سامنا

27 Dec 2025
27 Dec 2025

(ویب ڈیسک) پاکستان کی سینئر اداکارہ اور ٹی وی میزبان نادیہ خان کو بیٹے کے ساتھ بھارتی گانے پر ڈانس کرنا مہنگا پڑ گیا۔

نادیہ خان نے حال ہی میں اپنی فیملی کے ساتھ ایک مہندی کی تقریب میں شرکت کی۔

اداکارہ نے مہندی میں نیلے رنگ کا خوبصورت جوڑا زیب تن کیا جبکہ ان کے بیٹے نے کالے رنگ کے لباس کا انتخاب کیا۔

نادیہ خان نے اپنے سوشل اکاؤنٹ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں وہ بھارتی گانے 'سینوریٹا' پر اپنے بیٹے کے ساتھ ڈانس کر رہی ہیں۔

 
 

 

اداکارہ کے اس ڈانس ویڈیو کے بعد سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے انہیں تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔

واضح رہے کہ حال ہی میں نادیہ خان نے گلوکار طلحہ انجم کو بھارتی پرچم لہرانے پر تشدید تنقید کا نشانہ بنایا تھا ، جس کی وجہ سے نا صرف عوام بلکہ شوبز انڈسٹری کے فنکاروں کی جانب سے بھی نادیہ خان کو آڑے ہاتھوں لیا گیا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے