اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.85 قیمت فروخت : 280.35
  • یورو قیمت خرید: 325.98 قیمت فروخت : 326.56
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 376.26 قیمت فروخت : 376.94
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.58 قیمت فروخت : 201.94
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.64 قیمت فروخت : 74.77
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.21 قیمت فروخت : 76.35
  • کویتی دینار قیمت خرید: 915.45 قیمت فروخت : 917.09
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 483900 دس گرام : 414900
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 443572 دس گرام : 380322
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 9329 دس گرام : 8007
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

کماہاں انٹرچینج آشیانہ روڈ پر ٹریفک حادثہ، ایک شخص جاں بحق، 9 زخمی

27 Dec 2025
27 Dec 2025

(لاہور نیوز) کماہاں انٹرچینج آشیانہ روڈ پر پیش آنے والے ٹریفک حادثے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ 9 افراد زخمی ہو گئے۔

پنجاب کے صوبائی دارالحکومت میں کار اور ٹرک کے درمیان خوفناک تصادم ہوا، امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں۔ 

ریسکیو 1122 کے مطابق حادثے میں شدید زخمی ہونے والے تین افراد کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا جبکہ چھ افراد کو موقع پر ہی ابتدائی طبی امداد فراہم کی گئی۔

ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ امدادی کارروائیاں بروقت مکمل کی گئیں جبکہ پولیس قانونی کارروائی کر رہی ہے،حادثے کی وجوہات کا تعین کیا جا رہا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے