اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.85 قیمت فروخت : 280.35
  • یورو قیمت خرید: 325.98 قیمت فروخت : 326.56
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 376.26 قیمت فروخت : 376.94
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.58 قیمت فروخت : 201.94
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.64 قیمت فروخت : 74.77
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.21 قیمت فروخت : 76.35
  • کویتی دینار قیمت خرید: 915.45 قیمت فروخت : 917.09
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 483900 دس گرام : 414900
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 443572 دس گرام : 380322
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 9329 دس گرام : 8007
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پی ایس بی کا مالی بے ضابطگیوں پر بڑا ایکشن، سخت پابندی لگا دی

26 Dec 2025
26 Dec 2025

(لاہور نیوز) پی ایس بی کی جانب سے مالی بے ضابطگیوں پر سخت ایکشن لیتے ہوئے بڑی پابندی لگا دی گئی۔

پاکستان سپورٹس بورڈ نے پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے عہدیداروں پر پابندی لگائی، کارروائی مالی گرانٹس کے استعمال کی مکمل تفصیلات اور ریکارڈ جمع نہ کرانے پر کی گئی۔پی ایس بی کے مطابق پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کو مالی سال 23-2022 میں 32 ملین روپے گرانٹ فراہم کی گئی تھی۔

مالی سال 24-2023 میں 33 ملین روپے کی گرانٹس فراہم کی گئی، پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے 6 عہدیداران پر پابندی عائد کی گئی ہے۔پی ایس بی کے مطابق صدر مدثر رزاق آرائیں، سیکرٹری جنرل سید گوہر رضا، ایسوسی ایٹ سیکرٹریز قرۃ العین، تنویر احمد، محمد ریاض اور خزانچی سہیل احمد پابندی لگنے والوں میں شامل ہیں۔پاکستان سپورٹس بورڈ کے مطابق پابندی کا شکار افراد پابندی کے بعد قومی یا بین الاقوامی سپورٹس سرگرمیوں کے اہل نہیں ہوں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے