اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.85 قیمت فروخت : 280.35
  • یورو قیمت خرید: 325.98 قیمت فروخت : 326.56
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 376.26 قیمت فروخت : 376.94
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.58 قیمت فروخت : 201.94
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.64 قیمت فروخت : 74.77
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.21 قیمت فروخت : 76.35
  • کویتی دینار قیمت خرید: 915.45 قیمت فروخت : 917.09
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 483900 دس گرام : 414900
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 443572 دس گرام : 380322
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 9329 دس گرام : 8007
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

پنجاب حکومت نے اساتذہ کو کارکردگی الاؤنس دینے کا فیصلہ کر لیا

26 Dec 2025
26 Dec 2025

(لاہور نیوز) پنجاب حکومت کی جانب سے اساتذہ کو کارکردگی الاؤنس دینے کا فیصلہ کر لیا گیا۔

کم آمدن والے اساتذہ کے لیے گورنمنٹ نے ان کی اچھی کارکردگی پر ہزاروں روپے دینے کا فیصلہ کر لیا، پرائمری، ایلمینٹری، ہائی اور ہائیرسکینڈری سکولوں کے اساتذہ کو اچھی کارکردگی پر 5 ہزار سے 15 ہزار 500 روپے الاؤنس دیا جائیگا۔

پرائمری سکولز کے اساتذہ کو اچھی پرفامنس پر 5 ہزار الاؤنس ملے گا، ایلمینٹری سکولز کے اساتذہ کو 7500، ہائی سکول اساتذہ کو 10 ہزار ملیں گے، ہائیر سکینڈری سکولز کے اساتذہ کو 12,500 الاؤنس ملے گا۔

محکمہ تعلیم کا مؤقف ہے کہ اچھی کارکردگی دکھانے والے اساتذہ کی حوصلہ افزائی کیلئے الاؤئنس دینے کا فیصلہ کیا، الاؤنس سے سکولوں کا رزلٹ بھی بہتر ہو گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے