اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.85 قیمت فروخت : 280.35
  • یورو قیمت خرید: 325.98 قیمت فروخت : 326.56
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 376.26 قیمت فروخت : 376.94
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.58 قیمت فروخت : 201.94
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.64 قیمت فروخت : 74.77
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.21 قیمت فروخت : 76.35
  • کویتی دینار قیمت خرید: 915.45 قیمت فروخت : 917.09
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 483900 دس گرام : 414900
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 443572 دس گرام : 380322
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 9329 دس گرام : 8007
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

بابر اعظم کو بگ بیش لیگ میں ایک بار پھر ناکامی کا سامنا

26 Dec 2025
26 Dec 2025

(ویب ڈیسک)بگ بیش لیگ میں سڈنی سکسرز کی نمائندگی کرنے والے پاکستان کے مایہ ناز بلےباز ایک بار پھر بری طرح ناکام ہوگئے۔

سڈنی سکسرز اور میلبرن اسٹارز کے درمیان کھیلے گئے میچ میں بابر اعطم صرف دو رنز بناسکے اور ٹام کوران کی گیند پر کیچ آؤٹ ہوگئے۔میچ میں میلبرن اسٹارز کی نمائندگی کرنے والے حارث رؤف نے 37 رنز کے عوض ایک وکت حاصل کی۔

سڈنی سکسرز نے میلبرن اسٹارز کو جیت کیلئے 145 رنز کا ہدف دیا تھا جو اس نے 17.3 اوورز میں حاصل کرکے سات وکٹوں سے فتح سمیٹ لی۔واضح رہے کہ رواں سیزن میں بابر اعظم نے پہلے میچ میں 2 رنز، دوسرے میں 9 رنز اور تیسرے میچ میں 58 رنز بنائے تھے۔

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے