اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.85 قیمت فروخت : 280.35
  • یورو قیمت خرید: 325.98 قیمت فروخت : 326.56
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 376.26 قیمت فروخت : 376.94
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.58 قیمت فروخت : 201.94
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.64 قیمت فروخت : 74.77
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.21 قیمت فروخت : 76.35
  • کویتی دینار قیمت خرید: 915.45 قیمت فروخت : 917.09
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 483900 دس گرام : 414900
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 443572 دس گرام : 380322
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 9329 دس گرام : 8007
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

سہ ملکی سیریز: پاکستانی انڈر 19 ٹیم اپنا پہلا میچ کل افغانستان سے کھیلے گی

26 Dec 2025
26 Dec 2025

(ویب ڈیسک)ہرارے میں تین ملکی کرکٹ سیریز میں پاکستانی انڈر 19 ٹیم اپنا پہلا میچ کل افغانستان سے کھیلے گی۔

پاکستان انڈر نائنٹین ٹیم لمبے سفر کے بعد اتوار کی شب ہرارے پہنچی۔ فرحان یوسف کی قیادت میں ایشیا کپ کی فاتح ٹیم ہرارے میں اپنا پہلا میچ کھیلے گی۔سہ ملکی سیریز کا پہلا میچ افغانستان اور زمبابوے کے درمیان کھیلا گیا جو بارش کی بار بارمداخلت سے بغیر کسی نتیجہ کے ختم ہوا۔

تین ملکی سیریز کا فائنل چھ جنوری کو طے ہے جس کے بعد پاکستانی ٹیم انڈر 19 ورلڈ کپ میں صلاحیتوں کا مظاہرہ کرے گی، ورلڈ کپ زمبابوے اور نمیبیا میں کھیلا جا رہا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے