اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.85 قیمت فروخت : 280.35
  • یورو قیمت خرید: 325.98 قیمت فروخت : 326.56
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 376.26 قیمت فروخت : 376.94
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.58 قیمت فروخت : 201.94
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.64 قیمت فروخت : 74.77
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.21 قیمت فروخت : 76.35
  • کویتی دینار قیمت خرید: 915.45 قیمت فروخت : 917.09
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 483900 دس گرام : 414900
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 443572 دس گرام : 380322
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 9329 دس گرام : 8007
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

پنجاب: پیرافورس میں 500 سارجنٹ ڈرائیورز بھرتی کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا

26 Dec 2025
26 Dec 2025

(لاہور نیوز) پیرافورس میں 500سارجنٹ اور ڈرائیوروں کی بھرتی کا فیصلہ کر تے ہوئے تمام اضلاع کیلئے الگ الگ کوٹہ مختص کر دیا گیا، پنجاب انفورسمنٹ اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی گریڈ سات کی ان آسامیوں پر بھرتیاں کرے گی۔

سارجنٹ ڈرائیورزکی بھرتیوں کے لئے تمام اضلاع کیلئے علیحدہ علیحدہ کوٹہ مختص کردیا گیاہے، امیدواروں کیلئے عمر کی حد 18 سے 25 سال مقرر کی گئی ہے، انٹرمیڈیٹ پاس اور ایل ٹی وی لائسنس لازمی قرار دیا گیا ہے، امیدواروں کا فزیکل اور ڈرائیونگ ٹیسٹ لیا جائے گا۔

درخواستیں آن لائن نیشنل ایپلی کیشن سروس کے ذریعے جمع ہوں گی جسے جمع کروانے کیلئے 15 جنوری کی تاریخ رکھی گئی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے