اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.85 قیمت فروخت : 280.35
  • یورو قیمت خرید: 325.98 قیمت فروخت : 326.56
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 376.26 قیمت فروخت : 376.94
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.58 قیمت فروخت : 201.94
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.64 قیمت فروخت : 74.77
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.21 قیمت فروخت : 76.35
  • کویتی دینار قیمت خرید: 915.45 قیمت فروخت : 917.09
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 483900 دس گرام : 414900
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 443572 دس گرام : 380322
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 9329 دس گرام : 8007
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پی سی بی کی اجازت کے بغیر کرکٹ ٹورنامنٹ کرانے پر پابندی

26 Dec 2025
26 Dec 2025

(لاہور نیوز) پی سی بی نے کوالٹی ڈومیسٹک کرکٹ کے حوالے سے فیصلہ کرتے ہوئے اجازت کے بغیر کرکٹ ٹورنامنٹ کرانے پر پابندی عائد کردی۔

ذرائع کے مطابق کرکٹ ٹورنامنٹ کے انعقاد کے لیے پی سی بی سے اجازت لینا ضروری ہوگا، بغیر اجازت کھیلے جانے والے ٹورنامنٹ میں کھیلنے والے کھلاڑیوں پر پابندی لگائی جائے گی۔

ذرائع نے مزید بتایا کہ پی سی بی  کی جانب سے ڈیپارٹمنٹس کو انڈر 23 کی کرکٹ ٹیمیں بنانے کے لئے خط لکھ دیا گیا، ڈیپارٹمنٹل انڈر 23 قومی سطح پر ٹورنامنٹس کرائے جائیں گے۔

فیصلہ کیا گیا ہے کہ کراچی میں کمرشل کرکٹ کے لیے پی سی بی اور آ ر سی اے کی اجازت ضروری ہوگی، کھلاڑیوں کے ساتھ امپائرز اور سکورر زپر بھی پابندی لگائی جائے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے