اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.85 قیمت فروخت : 280.35
  • یورو قیمت خرید: 325.98 قیمت فروخت : 326.56
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 376.26 قیمت فروخت : 376.94
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.58 قیمت فروخت : 201.94
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.64 قیمت فروخت : 74.77
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.21 قیمت فروخت : 76.35
  • کویتی دینار قیمت خرید: 915.45 قیمت فروخت : 917.09
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 483900 دس گرام : 414900
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 443572 دس گرام : 380322
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 9329 دس گرام : 8007
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

تاجک گلوکارہ نے مشہور پاکستانی گانا ’میرے رشک قمر‘ گا کر سب کو حیران کر دیا

26 Dec 2025
26 Dec 2025

(ویب ڈیسک) محکمہ اطلاعات و ثقافت پنجاب کے زیر اہتمام پاکستان تاجکستان ثقافتی میلے میں تاجک گلوکارہ نے مشہور پاکستانی گانا میرے رشک قمر گا کر سب کو حیران کر دیا۔

لاہور میں ہونے والے پاکستان تاجکستان ثقافتی میلے میں مختلف فنکاروں نے اپنے فن کا مظاہرہ کیا، تقریب میں 75 رکنی تاجک وفد نے شرکت کی، اس دوران حاضرین نے قوالی کی دھنوں اور ڈھول کی تھاپ پر کیے گئے رقص کا بھرپور لطف اٹھایا۔

وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا کہ ایسے ثقافتی میلوں کا انعقاد دو طرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے میں مددگار ثابت ہوتا ہے اور پاکستان اور تاجکستان کے درمیان تجارتی روابط کو فروغ دے کر قومی معیشت پر مثبت اثر ڈالے گا۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے