اپ ڈیٹس
  • 217.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.37 قیمت فروخت : 40.44
  • یورو قیمت خرید: 324.29 قیمت فروخت : 324.88
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 372.61 قیمت فروخت : 373.28
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.80 قیمت فروخت : 196.15
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 204.22 قیمت فروخت : 204.58
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.44 قیمت فروخت : 74.57
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.06 قیمت فروخت : 76.19
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.06 قیمت فروخت : 914.69
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 534600 دس گرام : 458300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 490046 دس گرام : 420105
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8643 دس گرام : 7418
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

برائلر کے نرخوں میں 15 روپے اضافہ، سرکاری قیمت 584 روپے فی کلو مقرر

26 Dec 2025
26 Dec 2025

(لاہور نیوز) برائلر کے نرخوں میں 15 روپے اضافہ کر دیا گیا ہے۔

برائلر گوشت کی سرکاری قیمت 584 روپے فی کلو مقرر، جبکہ صافی گوشت 700 روپے فی کلو تک فروخت ہو رہا ہے۔

زندہ برائلر کی قیمت میں 10 روپے اضافہ ہوا ہے، فارم گیٹ ریٹ 375 روپے فی کلو، ہول سیل 389 روپے اور پرچون مارکیٹ میں 403 روپے فی کلو مقرر ہے۔

ادھر انڈوں کی قیمت 330 روپے فی درجن مقرر، جبکہ ہول سیل مارکیٹ میں انڈوں کی پیٹی 9,780 روپے میں فروخت ہو رہی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے