اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.85 قیمت فروخت : 280.35
  • یورو قیمت خرید: 325.98 قیمت فروخت : 326.56
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 376.26 قیمت فروخت : 376.94
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.58 قیمت فروخت : 201.94
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.64 قیمت فروخت : 74.77
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.21 قیمت فروخت : 76.35
  • کویتی دینار قیمت خرید: 915.45 قیمت فروخت : 917.09
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 483900 دس گرام : 414900
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 443572 دس گرام : 380322
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 9329 دس گرام : 8007
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

کے آر ایل نے پی ٹی وی کو ہرا کر پریذیڈنٹ کپ جیت لیا

25 Dec 2025
25 Dec 2025

(لاہور نیوز) پریذیڈنٹ ون ڈے کپ کے فائنل میچ میں کے آر ایل نے پی ٹی وی کو 4 وکٹوں سے ہرا کر ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔

کے آر ایل کی ٹیم نے پی ٹی وی کی جانب سے ملنے والا 165 رنز کا ہدف 35 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا، شاہزیب خان 53 اور افتخار احمد 25 رنز بناکر نمایاں رہے۔

قبل ازیں کراچی میں کھیلے گئے فائنل میں پی ٹی وی کی ٹیم پہلے کھیلتے ہوئے 41ویں اوورز میں 164 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی، شمائل حسین 50 اور عماد بٹ 24 رنز بناکر نمایاں رہے، سفیان مقیم اور احمد حسن نے تین تین وکٹیں حاصل کیں۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے