25 Dec 2025
(لاہور نیوز) گرین ٹاؤن میں ڈولفن اہلکار ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہو گیا۔
پولیس کے مطابق ڈولفن اہلکار غضنفر ڈیوٹی کر کے گھر جا رہا تھا، چورس ٹینکی کے قریب حادثے میں وہ زخمی ہو گیا اور موقع پر دم توڑ گیا۔
پولیس نے ضروری قانونی کاروائی کے بعد لاش کو ورثا کے حوالے کر دیا۔
