اپ ڈیٹس
  • 363.00 انڈے فی درجن
  • 388.00 زندہ مرغی
  • 562.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.92 قیمت فروخت : 39.99
  • یورو قیمت خرید: 330.27 قیمت فروخت : 330.86
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 378.74 قیمت فروخت : 379.41
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 187.90 قیمت فروخت : 188.23
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 204.78 قیمت فروخت : 205.15
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.80 قیمت فروخت : 1.80
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 469400 دس گرام : 402400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 430280 دس گرام : 368864
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7397 دس گرام : 6348
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

تفریحی مقامات و پارکس میں سکیورٹی ہائی الرٹ

25 Dec 2025
25 Dec 2025

(لاہور نیوز) یومِ قائد و کرسمس تقریبات پر تفریحی مقامات و پارکس کی سکیورٹی ڈیوٹی الرٹ کر دی گئی۔

یوم قائد،کرسمس پر پولیس لائنز سے700 پولیس افسران و جوان، خواتین اہلکاران سکیورٹی ڈیوٹی پر مامور ہیں، یوم قائد وکرسمس تقریبات، پارکس، تفریحی مقامات پر 94 خواتین پولیس افسران بھی تعینات کیے گئے ہیں۔

ایس پی منزہ کرامت  نے کہا کہ سکیورٹی ڈیوٹی بارے پولیس نفری کی مقررہ پوائنٹس پر بروقت روانگی کو یقینی بنایا گیا۔

انہوں نے کہا کہ شہر میں سکیورٹی، امن و امان کی صورتحال کو بہتر رکھنے کیلئے ریزرو پولیس نفری کو بریفنگ دی گئی ہے جبکہ پولیس کو عوام الناس سے خوش اخلاقی سے پیش آنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

ایس پی ہیڈ کوارٹرز منزہ کرامت نے کہا کہ تمام تقریبات و پارکوں کی فول پروف سکیورٹی کو یقینی بنایا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے