اپ ڈیٹس
  • 363.00 انڈے فی درجن
  • 388.00 زندہ مرغی
  • 562.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.92 قیمت فروخت : 39.99
  • یورو قیمت خرید: 330.27 قیمت فروخت : 330.86
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 378.74 قیمت فروخت : 379.41
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 187.90 قیمت فروخت : 188.23
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 204.78 قیمت فروخت : 205.15
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.80 قیمت فروخت : 1.80
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 469400 دس گرام : 402400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 430280 دس گرام : 368864
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7397 دس گرام : 6348
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لاہور: گھریلو جھگڑے پر 2 بہنوں نے زہریلی گولیاں کھا کر خودکشی کر لی

25 Dec 2025
25 Dec 2025

(لاہور نیوز) 2 بہنوں نے اہلخانہ سے جھگڑے کے بعد زہریلی گولیاں نگل کر اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا۔

پولیس حکام کے مطابق افسوسناک واقعہ لاہور کےعلاقے صدر میں پیش آیا، دونوں بہنوں  نے اہلخانہ سے جھگڑے کے بعد زہریلی گولیاں کھا کر خودکشی کی۔

پولیس کے مطابق گزشتہ ہفتے دونوں بہنوں کے قتل کا مقدمہ درج کرایا گیا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے