اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.85 قیمت فروخت : 280.35
  • یورو قیمت خرید: 325.98 قیمت فروخت : 326.56
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 376.26 قیمت فروخت : 376.94
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.58 قیمت فروخت : 201.94
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.64 قیمت فروخت : 74.77
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.21 قیمت فروخت : 76.35
  • کویتی دینار قیمت خرید: 915.45 قیمت فروخت : 917.09
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 483900 دس گرام : 414900
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 443572 دس گرام : 380322
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 9329 دس گرام : 8007
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاکستانی سٹنٹ مین سلطان گولڈن کا مزید دو نئے گینز ورلڈ ریکارڈ بنانے کا اعلان

25 Dec 2025
25 Dec 2025

(لاہور نیوز) عالمی شہرت یافتہ پاکستانی سٹنٹ مین سلطان گولڈن نے مزید دو نئے گینز ورلڈ ریکارڈ بنانے کا اعلان کر دیا۔

عالمی شہرت یافتہ پاکستانی سٹنٹ مین سلطان گولڈن نے کہا کہ برننگ کار جمپ اور ہوا میں گاڑی فلپ کرنے کا ریکارڈ بنانا چاہتا ہوں، سلطان گولڈن نے چند روز قبل تیز ترین ریورس ڈرائیو کا عالمی ریکارڈ بنایا تھا۔

سلطان گولڈن نے ریکارڈ پاکستان اور پاک آرمی کے نام کر دیا تھا، ان کا کہنا تھا کہ بلوچستان حکومت نے عالمی ریکارڈ بنانے کیلئے بھرپور سپورٹ کیا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے