اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.85 قیمت فروخت : 280.35
  • یورو قیمت خرید: 325.98 قیمت فروخت : 326.56
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 376.26 قیمت فروخت : 376.94
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.58 قیمت فروخت : 201.94
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.64 قیمت فروخت : 74.77
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.21 قیمت فروخت : 76.35
  • کویتی دینار قیمت خرید: 915.45 قیمت فروخت : 917.09
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 483900 دس گرام : 414900
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 443572 دس گرام : 380322
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 9329 دس گرام : 8007
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

پنجاب میں4 سال بعد آٹھویں کے بورڈ امتحانات کا اعلان

25 Dec 2025
25 Dec 2025

(لاہور نیوز) پنجاب میں 4 سال بعد آٹھویں جماعت کے سالانہ بورڈ امتحانات مارچ 2026 میں ہوں گے۔

پنجاب کے وزیر تعلیم رانا سکندر حیات خان نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ پیکٹا کی جانب سے سالانہ بورڈ امتحانات کا شیڈول تیار کر لیا گیا۔ اور پیکٹا کے زیر اہتمام بورڈ امتحانات 5 مارچ سے شروع ہوں گے۔

انہوں نے کہا کہ پیکٹا کی جانب سے امتحانات کی تیاری کے لیے کام شروع کر دیا گیا ہے۔ اور پنجاب بھر میں ایک پیٹرن پر امتحان منعقد کیا جائے گا۔

پیکٹا حکام کے مطابق تمام ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی سے فوکل پرسنز کی نامزدگیاں منگوا لی گئی ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے