اپ ڈیٹس
  • 363.00 انڈے فی درجن
  • 388.00 زندہ مرغی
  • 562.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.92 قیمت فروخت : 39.99
  • یورو قیمت خرید: 330.27 قیمت فروخت : 330.86
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 378.74 قیمت فروخت : 379.41
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 187.90 قیمت فروخت : 188.23
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 204.78 قیمت فروخت : 205.15
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.80 قیمت فروخت : 1.80
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 469400 دس گرام : 402400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 430280 دس گرام : 368864
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7397 دس گرام : 6348
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پی ٹی اے نے سمز کی صارفین کے نام پر رجسٹریشن لازمی قرار دیدی

25 Dec 2025
25 Dec 2025

(لاہور نیوز) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے تمام سمز کی صارف کے نام پر رجسٹریشن لازمی قرار دے دی۔

پی ٹی اے نے صارفین کو تمام سمز اپنے نام پر رجسٹرڈ کروانے اور کسی اور کے نام رجسٹرڈ سم کے استعمال کو قانون کے خلاف قرار دیا ہے۔

پی ٹی اے کے مطابق سم کے غلط استعمال کی مکمل ذمہ داری رجسٹرڈ صارف پر ہوگی، صارفین اپنی سمز اور ٹیلی کام کنکشنز کے استعمال کے خود ذمہ دار ہوں گے۔

پی ٹی اے کا کہنا ہے کہ کالز، میسجز اور ڈیٹا کے استعمال پر ضوابط کی پابندی بھی لازمی ہے جب کہ خلاف ورزی کی صورت میں قانونی کارروائی کی جا سکتی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے