اپ ڈیٹس
  • 363.00 انڈے فی درجن
  • 388.00 زندہ مرغی
  • 562.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.92 قیمت فروخت : 39.99
  • یورو قیمت خرید: 330.27 قیمت فروخت : 330.86
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 378.74 قیمت فروخت : 379.41
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 187.90 قیمت فروخت : 188.23
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 204.78 قیمت فروخت : 205.15
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.80 قیمت فروخت : 1.80
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 469400 دس گرام : 402400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 430280 دس گرام : 368864
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7397 دس گرام : 6348
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

نجکاری کمیشن نے پی آئی اے کیلئے عارف حبیب کنسورشیم کی بولی کی منظوری دے دی

24 Dec 2025
24 Dec 2025

(لاہور نیوز) نجکاری کمیشن بورڈ نے پی آئی اے کے لیے عارف حبیب کنسورشیم کی جانب سے دی جانے والی سب سے زیادہ بولی کی منظوری کی سفارش کر دی۔

نجکاری کمیشن کے مطابق نجکاری کمیشن بورڈ (پی سی بورڈ) کا246 واں اجلاس بدھ کو وزیراعظم کے مشیر برائے نجکاری اور چیئرمین نجکاری کمیشن محمد علی کی زیر صدارت ہوا۔

اجلاس میں بورڈ کو بتایا گیا کہ پی آئی اے کے 75 فیصد حصص کے لیے 135 ارب روپے کی بولی دی گئی ہے جس کے لیے 100 ارب ریفرنس پرائس مقرر کی گئی تھی۔

بورڈ نے جائزہ لینے کے بعد اجلاس میں عارف حبیب کنسورشیم کی جانب سے پیش کردہ بولی کی پیشکش کو کابینہ کمیٹی برائے نجکاری کی منظوری کے لیے پیش کرنے کی سفارش کردی۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے