اپ ڈیٹس
  • 363.00 انڈے فی درجن
  • 388.00 زندہ مرغی
  • 562.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.92 قیمت فروخت : 39.99
  • یورو قیمت خرید: 330.27 قیمت فروخت : 330.86
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 378.74 قیمت فروخت : 379.41
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 187.90 قیمت فروخت : 188.23
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 204.78 قیمت فروخت : 205.15
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.80 قیمت فروخت : 1.80
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 469400 دس گرام : 402400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 430280 دس گرام : 368864
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7397 دس گرام : 6348
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

وفاقی کابینہ نے فائیو جی سپیکٹرم نیلامی کی منظوری دے دی

24 Dec 2025
24 Dec 2025

(دنیا نیوز) وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں فائیو جی سپیکٹرم نیلامی کی منظوری دے دی گئی۔

وفاقی کابینہ کے اجلاس میں ملک کی معاشی صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیا گیا، ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے 5 جی سپیکٹرم آکشن ایڈوائزری کمیٹی کی سفارشات منظور کر لیں۔

ذرائع کے مطابق 600 میگا ہرٹز سپیکٹرم آئندہ ماہ ہوگی، فائیو جی کی لانچنگ بھی ہوگی، علاوہ ازیں،اجلاس میں ملک کی معاشی صورتحال کا بھی جائزہ لیا گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے