اپ ڈیٹس
  • 363.00 انڈے فی درجن
  • 388.00 زندہ مرغی
  • 562.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.92 قیمت فروخت : 39.99
  • یورو قیمت خرید: 330.27 قیمت فروخت : 330.86
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 378.74 قیمت فروخت : 379.41
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 187.90 قیمت فروخت : 188.23
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 204.78 قیمت فروخت : 205.15
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.80 قیمت فروخت : 1.80
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 469400 دس گرام : 402400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 430280 دس گرام : 368864
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7397 دس گرام : 6348
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

صبا قمر کی بولڈ انداز میں ریہرسل،عوام نے آڑے ہاتھوں لے لیا

24 Dec 2025
24 Dec 2025

(ویب ڈیسک)معروف اداکارہ صبا قمر اپنی جاندار اداکاری کے لیے جانی جاتی ہیں لیکن وہ اپنے بے باک انداز کی بدولت اکثر شدید تنقید کی زد میں رہتی ہیں جبکہ اس بار بھی ایسا ہی کچھ ہوا ہے جس کی وجہ سے صبا قمر عوام کی تنقید کی زد میں آگئی ہیں۔

معروف اداکارہ صبا قمر حال ہی میں برائیڈل کورچر ویک میں ریمپ پر واک کرتی نظر آئیں۔صبا قمر کے انداز کو مداحوں نے خوب سراہا اور ان کی تعریف کرتے نظر آئے۔

تاہم اسی برائیڈل کورچر ویک کے دوران صبا قمر کی بیک اسٹیج ریہرسل کی ایک ویڈیو وائرل ہوئی جس میں وہ انتہائی چست لباس پہنے ہوئے بولڈ انداز میں واک کرتی نظر آئیں۔ویڈیو وائرل ہوتے ہی صارفین نے انہیں آڑے ہاتھوں لے لیا۔

 

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے