اپ ڈیٹس
  • 217.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.37 قیمت فروخت : 40.44
  • یورو قیمت خرید: 324.29 قیمت فروخت : 324.88
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 372.61 قیمت فروخت : 373.28
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.80 قیمت فروخت : 196.15
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 204.22 قیمت فروخت : 204.58
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.44 قیمت فروخت : 74.57
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.06 قیمت فروخت : 76.19
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.06 قیمت فروخت : 914.69
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 534600 دس گرام : 458300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 490046 دس گرام : 420105
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8643 دس گرام : 7418
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ، فی تولہ مزید 2 ہزار روپے مہنگا

24 Dec 2025
24 Dec 2025

(لاہور نیوز) پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں آج بھی 2 ہزار روپے کا اضافہ ہوا ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 2 ہزار روپے اضافے کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت 4 لاکھ 72 ہزار 862 روپے ہو گئی، اسی طرح دس گرام سونے کی قیمت میں بھی 1 ہزار 714 روپے اضافہ ہوا جس کے بعد دس گرام سونا 4 لاکھ 5 ہزار 402 روپے میں فروخت ہو رہا ہے۔

واضح رہے کہ رواں سال کے دوران ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں مجموعی طور پر اب تک 2 لاکھ 262 روپے کا اضافہ ہو چکا ہے، جس کے باعث شہریوں اور سرمایہ کاروں میں تشویش پائی جا رہی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے