اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.85 قیمت فروخت : 280.35
  • یورو قیمت خرید: 325.98 قیمت فروخت : 326.56
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 376.26 قیمت فروخت : 376.94
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.58 قیمت فروخت : 201.94
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.64 قیمت فروخت : 74.77
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.21 قیمت فروخت : 76.35
  • کویتی دینار قیمت خرید: 915.45 قیمت فروخت : 917.09
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 483900 دس گرام : 414900
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 443572 دس گرام : 380322
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 9329 دس گرام : 8007
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

فارن میڈیکل گریجوایٹس کی ہاؤس جاب کیلئے عبوری رجسٹریشن لازمی قرار

24 Dec 2025
24 Dec 2025

(لاہور نیوز) پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (پی ایم ڈی سی) نے فارن میڈیکل گریجوایٹس کیلئے ہاؤس جاب کی اجازت کیلئے عبوری رجسٹریشن کو لازمی قرار دے دیا۔

پی ایم ڈی سی کے مطابق کسی بھی فارن میڈیکل گریجوایٹ کو عبوری رجسٹریشن کے بغیر ہاؤس جاب کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔

پی ایم ڈی سی نے ملک بھر کے سرکاری اور پرائیویٹ میڈیکل کالجز و ہسپتالوں کو مراسلہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ بغیر عبوری رجسٹریشن کے ہاؤس جاب فوری طور پر روک دی جائے، یہ فیصلہ فارن گریجوایٹس کی معیاری تربیت اور پروفیشنل قابلیت کو یقینی بنانے کیلئے کیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے