اپ ڈیٹس
  • 363.00 انڈے فی درجن
  • 403.00 زندہ مرغی
  • 584.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.89 قیمت فروخت : 39.96
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.10 قیمت فروخت : 280.60
  • یورو قیمت خرید: 329.83 قیمت فروخت : 330.42
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 377.70 قیمت فروخت : 378.37
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.73 قیمت فروخت : 187.06
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.92 قیمت فروخت : 204.29
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.79 قیمت فروخت : 1.80
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.81
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.28 قیمت فروخت : 76.41
  • کویتی دینار قیمت خرید: 912.65 قیمت فروخت : 914.27
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 466100 دس گرام : 399600
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 427255 دس گرام : 366297
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7219 دس گرام : 6195
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے مالکان کی فہرستیں تیار، گرفتاریوں کا فیصلہ

23 Dec 2025
23 Dec 2025

(لاہور نیوز) ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے مالکان کے خلاف سخت فیصلہ کر لیا گیا۔

گاڑیوں کے مالکان کی گرفتاریوں کے لیے پولیس اب ریڈ کرےگی، سیف سٹی اتھارٹی کی جانب سے کئےگئے ای چالان نادہندہ گاڑیوں کی لسٹیں تیار کرلی گئیں۔

لاکھوں گاڑیوں، موٹر سائیکلوں کے چالانوں کے باوجود ای چالان کی رقم جمع نہیں کروائی گئی، مقامی پولیس کی مدد سے ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے مالکان کو پکڑ کر وصولی کی جائے گی۔

سیف سٹی اتھارٹی کیمروں کی مدد سے گاڑیوں کی نشاندہی کر کے مقامی پولیس کو اطلاع دے گی، آئندہ چند روز میں ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا آغاز کیا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے