اپ ڈیٹس
  • 217.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.37 قیمت فروخت : 40.44
  • یورو قیمت خرید: 324.29 قیمت فروخت : 324.88
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 372.61 قیمت فروخت : 373.28
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.80 قیمت فروخت : 196.15
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 204.22 قیمت فروخت : 204.58
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.44 قیمت فروخت : 74.57
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.06 قیمت فروخت : 76.19
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.06 قیمت فروخت : 914.69
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 534600 دس گرام : 458300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 490046 دس گرام : 420105
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8643 دس گرام : 7418
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

نواز شریف اور وزیر اعلی مریم نواز کی عرفان شفیع، میاں مرغوب کے گھر آمد

23 Dec 2025
23 Dec 2025

(لاہور نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر محمد نواز شریف اور وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی ایم پی اے عرفان شفیع کھوکھر مرحوم اور میاں مرغوب احمد کی رہائش گاہوں پر آمد ہوئی۔

پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر محمد نواز شریف اور وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے عرفان شفیع کھوکھر مرحوم کے اہل خانہ سے اظہارِ تعزیت کیا۔

محمد نواز شریف اور مریم نواز شریف نے میاں مرغوب احمد سے اہلیہ کے انتقال پر تعزیت کی، مرحومین کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی، درجات کی بلندی اور لواحقین کیلئے صبر جمیل کی دعا کی۔

پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر محمد نواز شریف نے کہا کہ مرحوم عرفان شفیع کھوکھر پارٹی کا قابل قدر اثاثہ تھے، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ مرحوم عرفان شفیع کھوکھر کی سیاسی اور سماجی خدمات یاد رکھی جائیں گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے