اپ ڈیٹس
  • 363.00 انڈے فی درجن
  • 388.00 زندہ مرغی
  • 562.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.23 قیمت فروخت : 40.30
  • یورو قیمت خرید: 328.29 قیمت فروخت : 328.87
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.39 قیمت فروخت : 376.06
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.58 قیمت فروخت : 185.91
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.07 قیمت فروخت : 203.43
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.78 قیمت فروخت : 1.78
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.82 قیمت فروخت : 76.95
  • کویتی دینار قیمت خرید: 912.81 قیمت فروخت : 914.44
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 455500 دس گرام : 390500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 417539 دس گرام : 357956
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7050 دس گرام : 6051
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

انڈین کرکٹ بورڈ کے سوشل میڈیا ایکس پر جون ایلیا کا مصرعہ وائرل

23 Dec 2025
23 Dec 2025

(لاہور نیوز) انڈین کرکٹ بورڈ کے سوشل میڈیا ایکس پر جون ایلیا کا مصرعہ وائرل ہوگیا۔

بی سی سی آئی نے ایکس پر پاکستان کی فتح کا ذکر کئے بغیر بھارت کی ہار کا رونا رو دیا، صارفین نے فاتح کا نام پوچھنا شروع کردیا، ایک صارف نے جون ایلیا کا مصرعہ لکھ کر سوال داغ دیا اور کہا آپ وہ جی مگر یہ سب کیا ہے، تم مرا نام کیوں نہیں لیتی۔

ایک صارف نے لکھا کس نے ہرایا، کوئی نام، نام یاد رکھنا، پاکستان۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے