اپ ڈیٹس
  • 363.00 انڈے فی درجن
  • 388.00 زندہ مرغی
  • 562.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.23 قیمت فروخت : 40.30
  • یورو قیمت خرید: 328.29 قیمت فروخت : 328.87
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.39 قیمت فروخت : 376.06
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.58 قیمت فروخت : 185.91
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.07 قیمت فروخت : 203.43
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.78 قیمت فروخت : 1.78
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.82 قیمت فروخت : 76.95
  • کویتی دینار قیمت خرید: 912.81 قیمت فروخت : 914.44
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 455500 دس گرام : 390500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 417539 دس گرام : 357956
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7050 دس گرام : 6051
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ٹیم کے مینٹور سرفراز احمد نے بھارتی رویے کو افسوسناک اور غیر اخلاقی قرار دیدیا

23 Dec 2025
23 Dec 2025

(لاہور نیوز) ٹیم کے مینٹور سرفراز احمد نے بھارتی رویے کو افسوس ناک اور غیر اخلاقی قرار دے دیا۔

ٹیم کے مینٹور سرفراز احمد نے کہا کہ پاکستان نے سپورٹس مین سپرٹ کے ساتھ جیت کا جشن منایا، احمد حسین کی اننگز سمیر جتنی ہی اہم تھی، جیت کیلئے کرکٹرز اور کوچنگ سٹاف نے بہت محنت کی۔

ہیڈکوچ شاہد انور بولے ٹرافی اور شائقین کرکٹ کا دل جیتنا ہدف تھا، بیٹر سمیر منہاس نے کہا ٹیم مینجمنٹ نے بھرپور سپورٹ کیا، فائنل میں بے خوف ہو کر کھیلا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے