اپ ڈیٹس
  • 363.00 انڈے فی درجن
  • 388.00 زندہ مرغی
  • 562.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.23 قیمت فروخت : 40.30
  • یورو قیمت خرید: 328.29 قیمت فروخت : 328.87
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.39 قیمت فروخت : 376.06
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.58 قیمت فروخت : 185.91
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.07 قیمت فروخت : 203.43
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.78 قیمت فروخت : 1.78
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.82 قیمت فروخت : 76.95
  • کویتی دینار قیمت خرید: 912.81 قیمت فروخت : 914.44
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 455500 دس گرام : 390500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 417539 دس گرام : 357956
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7050 دس گرام : 6051
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

مغل پورہ: پوسٹ ماسٹر شہریوں کے لاکھوں روپے لے کر فرار

22 Dec 2025
22 Dec 2025

(لاہور نیوز) مغل پورہ کے علاقہ نبی پورہ میں ڈاکخانے کا پوسٹ ماسٹر شہریوں کے لاکھوں روپے لےکر فرار ہو گیا، شہریوں کی جانب سے پوسٹ ماسٹر کیخلاف شدید احتجاج کیا گیا۔

پوسٹ ماسٹر ڈاکخانے سے شہریوں کے بجلی، گیس اور پانی کے یوٹیلیٹی بلز کی رقم بھی لے اڑا جبکہ ڈاکخانے میں ساڑھے4 لاکھ سے زائد کے بلز کی مہر لگی کاپیاں چھوڑ گیا۔

حکام محکمہ پوسٹ کے مطابق پوسٹ ماسٹر طارق عزیز ہفتہ کے روز سے پیسے لیکر غائب ہے، اہل علاقہ ڈاکخانے کے باہر جمع ہو کر احتجاجی مظاہر کیا، پولیس کا کہنا تھا کہ ملزم کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جا رہے ہیں، جلد ہی اسے گرفتار کر لیا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے