اپ ڈیٹس
  • 363.00 انڈے فی درجن
  • 388.00 زندہ مرغی
  • 562.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.23 قیمت فروخت : 40.30
  • یورو قیمت خرید: 328.29 قیمت فروخت : 328.87
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.39 قیمت فروخت : 376.06
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.58 قیمت فروخت : 185.91
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.07 قیمت فروخت : 203.43
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.78 قیمت فروخت : 1.78
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.82 قیمت فروخت : 76.95
  • کویتی دینار قیمت خرید: 912.81 قیمت فروخت : 914.44
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 455500 دس گرام : 390500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 417539 دس گرام : 357956
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7050 دس گرام : 6051
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

سندر: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے نوجوان جاں بحق

22 Dec 2025
22 Dec 2025

(لاہور نیوز) سندر کے علاقے میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے نوجوان کو موت کے گھاٹ اتار دیا ہے۔

پولیس کے مطابق مقتول کی شناخت 22 سالہ دانش کے نام سے ہوئی ہے جو فیکٹری سے گھر جانے کے لیے نکلا تھا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ موٹرسائیکل سوار ملزمان نے دانش پر اندھا دھند فائرنگ کی، جس کے نتیجے میں وہ موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا، ابتدائی تحقیقات کے مطابق واقعہ بظاہر دیرینہ دشمنی کا شاخسانہ معلوم ہوتا ہے۔

اطلاع ملنے پر پولیس موقع پر پہنچی، شواہد اکٹھے کیے اور لاش کوپوسٹ مارٹم کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا، واقعہ کا مقدمہ درج کر کے نامعلوم ملزمان کی تلاش شروع کر دی گئی ہے۔

پولیس حکام کے مطابق قتل کی مختلف پہلوؤں سے تحقیقات جاری ہیں جلد ہی ملزمان گرفت میں ہوں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے