اپ ڈیٹس
  • 363.00 انڈے فی درجن
  • 388.00 زندہ مرغی
  • 562.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.23 قیمت فروخت : 40.30
  • یورو قیمت خرید: 328.29 قیمت فروخت : 328.87
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.39 قیمت فروخت : 376.06
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.58 قیمت فروخت : 185.91
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.07 قیمت فروخت : 203.43
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.78 قیمت فروخت : 1.78
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.82 قیمت فروخت : 76.95
  • کویتی دینار قیمت خرید: 912.81 قیمت فروخت : 914.44
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 455500 دس گرام : 390500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 417539 دس گرام : 357956
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7050 دس گرام : 6051
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

غازی آباد: پراپرٹی ڈیلر اغوا کے بعد 5 لاکھ روپے تاوان دے کر رہا

22 Dec 2025
22 Dec 2025

(لاہور نیوز) غازی آباد سے اغواء ہونیوالے پراپرٹی ڈیلر کو مبینہ طور پر اغوا کاروں نے 5 لاکھ روپے تاوان وصول کرنے کے بعد چھوڑ دیا۔

پولیس نے پراپرٹی ڈیلر کے مبینہ اغواء پر کارروائی نہ کی، پراپرٹی ڈیلر شاہد کے مبینہ اغواء کی کلوز سرکٹ فوٹیج سامنے آ گئی۔

پولیس کا کہنا تھا کہ ملزم زبردستی پراپرٹی ڈیلر شاہد کو ساتھ لیکر گئے، معاملہ لین دین کا تنازع معلوم ہوتا ہے تاہم تفتیش جاری ہے، حقائق سامنے آنے پر قانونی کارروائی کی جائے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے