اپ ڈیٹس
  • 363.00 انڈے فی درجن
  • 388.00 زندہ مرغی
  • 562.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.23 قیمت فروخت : 40.30
  • یورو قیمت خرید: 328.29 قیمت فروخت : 328.87
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.39 قیمت فروخت : 376.06
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.58 قیمت فروخت : 185.91
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.07 قیمت فروخت : 203.43
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.78 قیمت فروخت : 1.78
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.82 قیمت فروخت : 76.95
  • کویتی دینار قیمت خرید: 912.81 قیمت فروخت : 914.44
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 455500 دس گرام : 390500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 417539 دس گرام : 357956
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7050 دس گرام : 6051
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

جاوید میانداد کی ہاتھ نہ ملانے پر بھارتی انڈر 19 کرکٹ ٹیم پر کڑی تنقید

22 Dec 2025
22 Dec 2025

(لاہور نیوز) سابق قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان جاوید میانداد نے کہا کہ بھارت انڈر 19 کرکٹ ٹی نے ہاتھ نہ ملاکر اپنے بڑوں کی طرح تنقید کی زد میں ہیں۔

جاوید میانداد نے کہا کہ جب ہاتھ نہیں ملانا تھا تو کھیلنے کیوں آئے تھے، بھارتی ٹیم کا رویہ نریندر مودی کی وجہ سے ہے، بھارت کو چاہئے کہ پاکستان کیساتھ دو طرفہ کرکٹ کھیلے، سنیل گواسکر سمیت تمام سابق بھارتی کرکٹر سے کہوں گا کہ وہ نریندر مودی کو سمجھائیں۔

سابق قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان نے کہا کہ بھارت اور پاکستان کا پورا میچ دیکھا، میچ کے دوران لڑکوں نے بہت جان لڑائی، ان کا جوش نظر آیا، یہ جوش اور جذبہ ہی جیت دلاتا ہے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ لوگوں نے پیسہ کمانے کی خاطر میری صحت کے حوالے سے جھوٹی خبریں چلائیں، میں نے پبلک اویرنیس کیلئے ویڈیو بنائی تھی، میں مکمل فٹ اور صحت مند ہوں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے