اپ ڈیٹس
  • 363.00 انڈے فی درجن
  • 388.00 زندہ مرغی
  • 562.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.23 قیمت فروخت : 40.30
  • یورو قیمت خرید: 328.29 قیمت فروخت : 328.87
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.39 قیمت فروخت : 376.06
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.58 قیمت فروخت : 185.91
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.07 قیمت فروخت : 203.43
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.78 قیمت فروخت : 1.78
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.82 قیمت فروخت : 76.95
  • کویتی دینار قیمت خرید: 912.81 قیمت فروخت : 914.44
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 455500 دس گرام : 390500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 417539 دس گرام : 357956
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7050 دس گرام : 6051
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

بھارت ہمارا روایتی حریف، فائنل میں ہرانا بڑی کامیابی ہے: ہارون رشید

22 Dec 2025
22 Dec 2025

(لاہور نیوز) قومی ٹیم کرکٹ ٹیم کے سابق مایہ نازم کھلاڑی ہارون رشید نے کہا کہ بھارت ہمارا روایتی حریف ہے، اسے فائنل میں ہرانا بڑی کامیابی ہے۔

قومی ٹیم کرکٹ ٹیم کے سابق مایہ نازم کھلاڑی ہارون رشید کا کہنا ہے کہ کھلاڑیوں کی محنت اور اچھی کارکردگی سے فتح ملی، ایشیا کپ جیت لیا اب ورلڈ کپ کا سوچیں وہاں، آسٹریلیا، نیوز لینڈ اور انگلینڈ سے مقابلہ ہوگا۔

ہارون رشید نے کہا کہ تیاری ابھی سے کرنی ہوگی، سرفراز احمد کا فزیکلی ٹیم میں گھل ملنا بہت خوش آئند عمل ہے، کوچ کے اس طرح کے برتاؤ سے ہمیشہ مثبت نتائج برآمد ہوتے ہیں، سرفراز یقیناً پوری ٹیم کا رول ماڈل ہوگا۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ بچے اس کی بات مان رہے ہیں جو کہ ہمیں فیلڈ میں نظر بھی آرہا ہے، کھلاڑیوں نے بھی آج لڑ کر دکھایا اور کامیابی حاصل کی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے