اپ ڈیٹس
  • 363.00 انڈے فی درجن
  • 388.00 زندہ مرغی
  • 562.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.23 قیمت فروخت : 40.30
  • یورو قیمت خرید: 328.29 قیمت فروخت : 328.87
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.39 قیمت فروخت : 376.06
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.58 قیمت فروخت : 185.91
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.07 قیمت فروخت : 203.43
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.78 قیمت فروخت : 1.78
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.82 قیمت فروخت : 76.95
  • کویتی دینار قیمت خرید: 912.81 قیمت فروخت : 914.44
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 455500 دس گرام : 390500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 417539 دس گرام : 357956
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7050 دس گرام : 6051
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

انڈر 19 کرکٹ ٹیم کی کامیابی ہمیں برسوں تک یاد رہے گی: توصیف احمد

22 Dec 2025
22 Dec 2025

(لاہور نیوز) پاکستان قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی توصیف احمد نے کہا کہ سرفراز احمد کو کوچ بنانا بہت زبردست فیصلہ ہے۔

قومی ٹیم کے سابق کھلاڑی توصیف نے کہا کہ سرفراز احمد کو کوچ بنانے کیساتھ اسے مکمل اختیار بھی دیا جائے، پیرا شوٹرز ادھر ادھر سے آکر کام خراب کرتے ہیں، میری نظر میں سرفراز احمد دوسرا جاوید میانداد ہے، گراؤنڈ میں سرفراز احمد کا سخت رویہ کرکٹ اور کرکٹر کی بہتری کیلئے ہوتا ہے۔

توصیف احمد نے مزید کہا کہ انڈر 19 کرکٹ ٹیم کی یہ کامیابی ہمیں برسوں تک یاد رہے گی، فائنل میں بھارت کو ہرانے پر بہت خوشی ہے، سمیر منہاس مستقبلِ کا روشن ستارہ ہے، گروم ہونے کیلئے اسے ابھی مزید کرکٹ کھیلنی ہوگی۔سابق قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی نے مزید کہا کہ جونیئر کھلاڑیوں کو مستقل مواقع ملنے ضروری ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے