اپ ڈیٹس
  • 363.00 انڈے فی درجن
  • 388.00 زندہ مرغی
  • 562.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.23 قیمت فروخت : 40.30
  • یورو قیمت خرید: 328.29 قیمت فروخت : 328.87
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.39 قیمت فروخت : 376.06
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.58 قیمت فروخت : 185.91
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.07 قیمت فروخت : 203.43
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.78 قیمت فروخت : 1.78
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.82 قیمت فروخت : 76.95
  • کویتی دینار قیمت خرید: 912.81 قیمت فروخت : 914.44
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 455500 دس گرام : 390500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 417539 دس گرام : 357956
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7050 دس گرام : 6051
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

وزیر اعظم شہباز شریف ایشیا کی فاتح انڈر 19 ٹیم کو شاندار کامیابی پر ظہرانہ دیں گے

22 Dec 2025
22 Dec 2025

(لاہور نیوز)وزیر اعظم شہباز شریف انڈر19 ٹیم کو بھارت کے خلاف ایشیا کپ میں شاندار کامیابی پر ظہرانہ دیں گے۔

ذرائع کے مطابق ظہرانے میں سمیر منہاس کو خصوصی انعام سے نوازا جائے گا۔ اس موقع پر قومی انڈر 19 ٹیم کے تمام کھلاڑی اور کوچنگ اسٹاف شریک ہوگا۔واضح رہے کہ قومی انڈر 19 ٹیم نے گزشتہ روز ایشیا کپ کے فائنل میں روایتی حریف بھارت کو 191 رنز کے بھاری مارجن سے شکست دی تھی۔

پاکستان کی فاتح انڈر 19 کرکٹ ٹیم اتوار اور پیر کی درمیانی شب وطن واپس پہنچ گئی، جہاں نوجوان شاہینوں کا شاندار، پُرجوش اور یادگار استقبال کیا گیا۔خیال رہے کہ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی بھی قومی انڈر 19 ٹیم کے ہر کھلاڑی کو 50 لاکھ روپے انعام دینے کا اعلان کرچکے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے