اپ ڈیٹس
  • 217.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.37 قیمت فروخت : 40.44
  • یورو قیمت خرید: 324.29 قیمت فروخت : 324.88
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 372.61 قیمت فروخت : 373.28
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.80 قیمت فروخت : 196.15
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 204.22 قیمت فروخت : 204.58
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.44 قیمت فروخت : 74.57
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.06 قیمت فروخت : 76.19
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.06 قیمت فروخت : 914.69
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 534600 دس گرام : 458300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 490046 دس گرام : 420105
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8643 دس گرام : 7418
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پہلے بطور کھلاڑی اور اب بطور مینٹور اور منیجر، سرفراز احمد کی بہترین کارکردگی

22 Dec 2025
22 Dec 2025

(لاہور نیوز) پہلے بطور کھلاڑی اور اب بطور مینٹور اور مینجر، سرفراز احمد کی بہترین کارکردگی سامنے آگئی۔

بھارت کے خلاف کرکٹ ایونٹ کے فائنل میں سرفراز احمد کا شاندار ریکارڈ رہا، سرفراز احمد کی کپتانی میں پاکستان نے 2006ء میں انڈر 19 ورلڈ کپ کے فائنل میں بھارت کو شکست دی، 2017ء میں چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میں پاکستان نے بھارت کو ہرایا تھا۔

بطور مینٹور اور منیجر پاکستان انڈر 19 ٹیم سرفراز احمد کی قیادت میں پاکستان نے ایشیا کپ انڈر 19 فائنل میں بھارت کو دھول چٹائی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے