اپ ڈیٹس
  • 361.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.81 قیمت فروخت : 39.88
  • یورو قیمت خرید: 328.32 قیمت فروخت : 328.91
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.74 قیمت فروخت : 375.41
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 184.21 قیمت فروخت : 185.54
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.25 قیمت فروخت : 203.62
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.79 قیمت فروخت : 1.80
  • کویتی دینار قیمت خرید: 912.75 قیمت فروخت : 914.38
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 455000 دس گرام : 390100
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 417080 دس گرام : 357589
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6979 دس گرام : 5990
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

لاہور: شہر بھر میں دھند کی تہہ چھا گئی

21 Dec 2025
21 Dec 2025

(لاہور نیوز) شہر پر دھند کی تہہ چھا گئی ہے، آج دسمبر میں پہلی مرتبہ بابو صابو انٹرچینج بھی گہری دھند کی لپیٹ میں آ گیا جس کے بعد حکام کی جانب سے اسے ٹریفک کے لئے بند کر دیا گیا۔

دھند نے کچھ ہی دیر میں لاہور شہر کو ڈھانپ لیا اور رات آٹھ بجے تک ہر طرف بس دھند ہی دکھائی دینے لگی، رات دس بجے تک دھند کا غلاف مزید دبیز ہو چکا ہے اور شہر کی سڑکوں پر ٹریفک چلنے میں دشواریاں پیش آ رہی ہیں۔

دوسری جانب ہزاروں کی تعداد مین زندہ دل لہوریے دھند بھری رات کو انجوائے کرنے کے لئے گھروں سے نکل پڑے اور شہر کی مشہور فوڈ آؤٹ لیٹس پر میلے کا سا سماں رہا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے