اپ ڈیٹس
  • 361.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.81 قیمت فروخت : 39.88
  • یورو قیمت خرید: 328.32 قیمت فروخت : 328.91
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.74 قیمت فروخت : 375.41
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 184.21 قیمت فروخت : 185.54
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.25 قیمت فروخت : 203.62
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.79 قیمت فروخت : 1.80
  • کویتی دینار قیمت خرید: 912.75 قیمت فروخت : 914.38
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 455000 دس گرام : 390100
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 417080 دس گرام : 357589
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6979 دس گرام : 5990
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

صدر ممکت بغداد پہنچ گئے، عراقی ہم منصب سے ملاقات اور باہمی امور پر تبادلہ خیال

21 Dec 2025
21 Dec 2025

(لاہور نیوز) صدر مملکت آصف علی زرداری عراق پہنچ گئے اورعراقی ہم منصب سے ون آن ون ملاقات کی۔

بغداد پہنچنے پر صدر آصف علی زرداری کو گارڈ آف آنر پیش کیا گیا، صدر مملکت نے بھرپور استقبال پر صدر عبداللطیف جمال راشد کا شکریہ ادا کیا۔

پاکستان اور عراق کے صدر کے درمیان  وفود کی سطح پر بھی مذاکرات ہوئے، اِس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے اُن کا کہنا تھا کہ بغداد تہذیب و تمدن اور استقامت کی علامت تاریخی شہر ہے، دورانِ گفتگو پارلیمانی انتخابات کے کامیاب انعقاد پر عراق کی قیادت اور عوام کو مبارکباد دی۔

دوسری جانب آصف زرداری نے نئی حکومت کی تشکیل کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا اور دونوں رہنماؤں نے پاکستان عراق تعلقات پر مثبت پیشرفت پر اظہارِ اطمینان کیا۔

علاوہ ازیں اُنہوں نے عوامی اور کاروباری روابط میں اضافے کی ضرورت پر زور دیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے