اپ ڈیٹس
  • 361.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.81 قیمت فروخت : 39.88
  • یورو قیمت خرید: 328.32 قیمت فروخت : 328.91
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.74 قیمت فروخت : 375.41
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 184.21 قیمت فروخت : 185.54
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.25 قیمت فروخت : 203.62
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.79 قیمت فروخت : 1.80
  • کویتی دینار قیمت خرید: 912.75 قیمت فروخت : 914.38
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 455000 دس گرام : 390100
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 417080 دس گرام : 357589
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6979 دس گرام : 5990
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

اسحاق ڈار اور ایرانی وزیر خارجہ کا ٹیلیفونک رابطہ،پاک ایران علاقائی صورتحال پر بات چیت

21 Dec 2025
21 Dec 2025

(لاہور نیوز) نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان اور ایران کے درمیان مختلف شعبوں میں دو طرفہ تعاون کا جائزہ اور علاقائی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ٹیلی فون پر بات چیت کے دوران دونوں رہنماؤں نے تجارت، رابطہ کاری اور عوامی روابط کے فروغ کے لیے تعاون کو مزید مضبوط کرنے کے عزم کا اعادہ کیا۔

پاکستان اور ایران کے وزرائے خارجہ نے علاقائی امن و ترقی کے لیے قریبی تعاون جاری رکھنے پر بھی اتفاق کیا گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے