اپ ڈیٹس
  • 361.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.81 قیمت فروخت : 39.88
  • یورو قیمت خرید: 328.32 قیمت فروخت : 328.91
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.74 قیمت فروخت : 375.41
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 184.21 قیمت فروخت : 185.54
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.25 قیمت فروخت : 203.62
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.79 قیمت فروخت : 1.80
  • کویتی دینار قیمت خرید: 912.75 قیمت فروخت : 914.38
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 455000 دس گرام : 390100
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 417080 دس گرام : 357589
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6979 دس گرام : 5990
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار

پاکستان سمیت شمالی نصف کُرے میں آج سال کا سب سے چھوٹا دن، طویل ترین رات ہوگی

21 Dec 2025
21 Dec 2025

(لاہور نیوز) پاکستان سمیت شمالی نصف کُرے میں آج رواں سال کا سب سے چھوٹا دن اور طویل ترین رات ہوگی۔

پاکستان میں لاہور اور اس کے نواح میں دن کا دورانیہ کم و بیش 10 گھنٹے دس منٹ اور رات کا دورانیہ 13 گھنٹے 50 منٹ ہوگا، جبکہ دوسرے شہروں میں چند منٹوں کا فرق ہوسکتا ہے۔

پاکستان سمیت شمالی نصف کرُے میں 21 دسمبر کا دن سب سے چھوٹا ہوتا ہے تو رات کی طوالت سال کی دیگر راتوں کی نسبت زیادہ ہوتی ہے۔

ماہرین کے مطابق اِس عمل کو فلکیاتی طور پر راس الجدی کہا جاتا ہے کیونکہ اِس روز زمین کا محور سورج سے دور جھکا ہوتا ہے، جس سے سورج کی روشنی کا دورانیہ کم اور دن مختصر ہو جاتا ہے، اس کے بعد سے دن کے دورانیے میں اضافے کا عمل شروع ہو جاتا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے