اپ ڈیٹس
  • 361.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.81 قیمت فروخت : 39.88
  • یورو قیمت خرید: 328.32 قیمت فروخت : 328.91
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.74 قیمت فروخت : 375.41
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 184.21 قیمت فروخت : 185.54
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.25 قیمت فروخت : 203.62
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.79 قیمت فروخت : 1.80
  • کویتی دینار قیمت خرید: 912.75 قیمت فروخت : 914.38
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 455000 دس گرام : 390100
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 417080 دس گرام : 357589
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6979 دس گرام : 5990
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاکستان سپر لیگ کی دو نئی ٹیموں کیلئے بولی جمع کرانے کی آخری تاریخ میں دوبارہ توسیع

20 Dec 2025
20 Dec 2025

(لاہور نیوز) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی دو نئی ٹیموں کے لیے بولی جمع کرانے کی آخری تاریخ ایک بار پھر تبدیل کر دی گئی ہے۔

پاکستان کرکٹ بورڈ کے ذرائع کا کہنا تھا کہ نئی ٹیموں کی بڈ جمع کروانے کی نئی آخری تاریخ 24 دسمبر مقرر کی گئی ہے، اِس سے قبل بولی جمع کرانے کی پہلی تاریخ 15 دسمبر جب کہ دوسری تاریخ 22 دسمبر رکھی گئی تھی، تاہم اب فرنچائزز کو مزید وقت فراہم کر دیا گیا ہے۔

 دوسری جانب ذرائع نے مزید کہا کہ پی ایس ایل کی نئی فرنچائزز کے لیے اہل بولی دہندگان کے ناموں کا اعلان 27 دسمبر کو کیا جائے گا، جبکہ نئی ٹیموں کی باضابطہ نیلامی 8 جنوری کو منعقد ہوگی۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے