اپ ڈیٹس
  • 361.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.81 قیمت فروخت : 39.88
  • یورو قیمت خرید: 328.32 قیمت فروخت : 328.91
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.74 قیمت فروخت : 375.41
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 184.21 قیمت فروخت : 185.54
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.25 قیمت فروخت : 203.62
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.79 قیمت فروخت : 1.80
  • کویتی دینار قیمت خرید: 912.75 قیمت فروخت : 914.38
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 455000 دس گرام : 390100
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 417080 دس گرام : 357589
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6979 دس گرام : 5990
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

انڈر 19 ایشیا کپ: پاکستان اور بھارت کل فائنل میں مدمقابل ہونگے

20 Dec 2025
20 Dec 2025

(لاہور نیوز) انڈر 19 ایشیا کپ کا فائنل کل پاکستان اور بھارت کے درمیان کھیلا جائے گا۔

دونوں ٹیمیں کل بروز اتوار 21 دسمبر کو دبئی میں ایک دوسرے کے مدمقابل ہوں گی، پول میچ میں بھارت نے پاکستان کو شکست دی تھی۔

سیمی فائنل مقابلوں میں پاکستان نے بنگلا دیش کو شکست دی، بھارت نے سری لنکا کو شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کیا۔

پول میچ جیتنے کی وجہ سے بھارت کو پاکستان پر نفسیاتی برتری حاصل ہے جو ٹیم دباؤ برداشت کر گئی وہ فائنل میچ جیتے میں کامیاب رہے گی۔

پاکستان اور بھارت کے پول میچ میں بھارت کے کپتان نے ٹاس کے موقع پر پاکستانی کپتان سے مصافحہ نہیں کیا تھا اور یہی عمل فائنل میں بھی دہرائے جانے کا امکان ہے۔

پاکستان اور بھارت کے درمیان فائنل میچ پاکستانی وقت کے مطابق صبح دس بجے شروع ہو گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے