اپ ڈیٹس
  • 361.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.81 قیمت فروخت : 39.88
  • یورو قیمت خرید: 328.32 قیمت فروخت : 328.91
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.74 قیمت فروخت : 375.41
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 184.21 قیمت فروخت : 185.54
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.25 قیمت فروخت : 203.62
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.79 قیمت فروخت : 1.80
  • کویتی دینار قیمت خرید: 912.75 قیمت فروخت : 914.38
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 455000 دس گرام : 390100
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 417080 دس گرام : 357589
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6979 دس گرام : 5990
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

لاہور بورڈ میں کنٹریکٹ معاونین کی اچانک برطرفی، 80 ملازمین فارغ

19 Dec 2025
19 Dec 2025

(لاہور نیوز) لاہور بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن نے اچانک کارروائی کرتے ہوئے 80 کنٹریکٹ معاونین کو نوکری سے فارغ کر دیا ہے۔

بورڈ ذرائع کے مطابق معاونین کو امتحانی پیپروں کی لوڈنگ اور ان لوڈنگ کے لیے عارضی بنیادوں پر کنٹریکٹ پر بھرتی کیا گیا تھا، حکام کا کہنا ہے کہ جیسے ہی مطلوبہ کام مکمل ہوا، کنٹریکٹ کی مدت کے مطابق معاونین کو فارغ کر دیا گیا۔

لاہور بورڈ حکام کے مطابق اس وقت بورڈ کے پاس مجموعی طور پر 350 معاونین موجود ہیں جبکہ کنٹریکٹ ملازمین کی بھرتی صرف 6 ماہ کے لیے عارضی بنیادوں پر کی جاتی ہے تاہم اچانک برطرفی پر متاثرہ معاونین نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اسے مالی مشکلات کا باعث قرار دیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے