اپ ڈیٹس
  • 361.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.81 قیمت فروخت : 39.88
  • یورو قیمت خرید: 328.32 قیمت فروخت : 328.91
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.74 قیمت فروخت : 375.41
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 184.21 قیمت فروخت : 185.54
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.25 قیمت فروخت : 203.62
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.79 قیمت فروخت : 1.80
  • کویتی دینار قیمت خرید: 912.75 قیمت فروخت : 914.38
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 455000 دس گرام : 390100
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 417080 دس گرام : 357589
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6979 دس گرام : 5990
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاکستان ویمنز ٹیم کی سابق کپتان بسمہ معروف کے ہاں بیٹے کی پیدائش

19 Dec 2025
19 Dec 2025

(لاہور نیوز) پاکستان ویمنز ٹیم کی سابق کپتان اور کرکٹر بسمہ معروف کے ہاں ننھے مہمان کی آمد ہوئی ہے، جس کا اعلان انہوں نے اپنے سوشل میڈیا پر کیا ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے بیٹے کے پیروں کی تصویر شیئر کرتے ہوئے بسمہ معروف نے لکھا کہ الحمدللہ ہمارا خاندان 3 سے 4 ہو گیا ہے، بسمہ معروف نے کہا کہ فاطمہ کے ننھے بھائی کی آمد پر دل شکر اور خوشی سے بھر گیا ہے۔

خاتون کرکٹر کی جانب سے پوسٹ شیئر کیے جانے کے بعد سوشل میڈیا پر انہیں مبارک باد ملنے کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔خیال رہے کہ بسمہ معروف نے 276 بین الاقوامی میچوں میں پاکستان کی نمائندگی کی جو قومی ریکارڈ ہے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے