اپ ڈیٹس
  • 361.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.81 قیمت فروخت : 39.88
  • یورو قیمت خرید: 328.32 قیمت فروخت : 328.91
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.74 قیمت فروخت : 375.41
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 184.21 قیمت فروخت : 185.54
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.25 قیمت فروخت : 203.62
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.79 قیمت فروخت : 1.80
  • کویتی دینار قیمت خرید: 912.75 قیمت فروخت : 914.38
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 455000 دس گرام : 390100
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 417080 دس گرام : 357589
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6979 دس گرام : 5990
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ارشد ندیم کے کوچ سلمان بٹ پر پابندی کا معاملہ!بڑی خبر سامنے آگئی

19 Dec 2025
19 Dec 2025

(ویب ڈیسک)اولمپک چیمپئن ارشد ندیم کے کوچ سلمان بٹ پر عائد پابندی سے متعلق اسلام آباد ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ سامنے آگیا۔

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس ارباب محمد طاہر نے سلمان بٹ پر عائد پابندی ختم کرنے کیخلاف ایتھلیٹکس فیڈریشن کی درخواست خارج کردی۔

 

 

اسلام آباد ہائی کورٹ نے ہدایت کی کہ پاکستان اسپورٹس بورڈ، ایتھلیٹکس فیڈریشن کی اپیل سن کرفیصلہ کرے۔واضح رہے کہ پاکستان ایتھلیٹکس فیڈریشن نے کوچ سلمان بٹ پر تاحیات پابندی عائد کی تھی۔

 

 

پاکستان اسپورٹس بورڈ ایڈجوڈیکیٹر نے سلمان اقبال بٹ پر عائد پابندی کو ختم کر دیا تھا۔ ایڈجوڈیکیٹر نےایتھلیٹکس فیڈریشن کے کوچ سلمان بٹ پر عائد پابندی کو غیر آئینی قرار دیا تھا۔

ایتھلیٹکس فیڈریشن نے کوچ سلمان بٹ سے پابندی ختم کرنے کے پی ایس بی ایڈجوڈیکیٹر کے فیصلے کو چیلنچ کیا تھا۔ایتھلیٹکس فیڈریشن نے پرویز رشید کی سربراہی میں پی ایس بی ایڈجوڈیکیٹر کے فیصلے کیخلاف ہائیکورٹ رجوع کیا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے