اپ ڈیٹس
  • 361.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.81 قیمت فروخت : 39.88
  • یورو قیمت خرید: 328.32 قیمت فروخت : 328.91
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.74 قیمت فروخت : 375.41
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 184.21 قیمت فروخت : 185.54
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.25 قیمت فروخت : 203.62
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.79 قیمت فروخت : 1.80
  • کویتی دینار قیمت خرید: 912.75 قیمت فروخت : 914.38
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 455000 دس گرام : 390100
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 417080 دس گرام : 357589
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6979 دس گرام : 5990
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

پنجاب: ہتکِ عزت ٹربیونلز کا دائرہ کار وسیع کر دیا گیا

19 Dec 2025
19 Dec 2025

پنجاب میں ہتکِ عزت ٹربیونلز کا دائرہ کار وسیع کر دیا گیا, جس کے بعد اب ہتکِ عزت کے مقدمات کے لیے دور دراز شہروں کے چکر نہیں لگانے پڑیں گے۔

لاہور، ملتان اور راولپنڈی کے ٹربیونلز کے اختیارات بڑھا دیے گئے، پہلی بار مختلف ڈویژنز میں ہتکِ عزت کیسز کی سماعت ممکن ہو سکے گی۔

ڈیفیمیشن ٹربیونلز کی توسیع کے لیے ہدایات جاری کر دی گئی ہیں، حکام کے مطابق ہتکِ عزت کے مقدمات کے جلد فیصلوں کا راستہ ہموار ہو گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے