اپ ڈیٹس
  • 361.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.81 قیمت فروخت : 39.88
  • یورو قیمت خرید: 328.32 قیمت فروخت : 328.91
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.74 قیمت فروخت : 375.41
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 184.21 قیمت فروخت : 185.54
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.25 قیمت فروخت : 203.62
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.79 قیمت فروخت : 1.80
  • کویتی دینار قیمت خرید: 912.75 قیمت فروخت : 914.38
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 455000 دس گرام : 390100
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 417080 دس گرام : 357589
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6979 دس گرام : 5990
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

محکمہ سکول ایجوکیشن میں ہفتے اور اتوار کی چھٹی بند

19 Dec 2025
19 Dec 2025

(لاہور نیوز) سیکرٹری سکولز ایجوکیشن نے ہفتے اور اتوار کو دفاتر میں ہفتے کی چھٹی بند کر دی۔

دفاتر ہفتے اور اتوار کو بھی کھلے رہیں گے، محکمہ سکول ایجوکیشن نے ماتحت اداروں کو ہدایت کر دی۔

10 اداروں کے سربراہان کو ہدایت کر دی گئی، تمام ڈی پی آئیز، چلڈرن لائبریری کمپلکس، پیما اور پیکٹا کو ہدایت جاری کی گئیں۔ 

پیکٹا اور پیما کے ادارے سیکرٹری سکول کو ورکنگ کے حوالے سے بریفنگ دینگے جبکہ نئے تعینات ہونے والے سیکرٹری سکولز  نے ماتحت اداروں کو آگاہ کر دیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے